لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16اقتصادdownloadicon-2
17امريکى مصنوعات کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟ کيا مغربى ممالک جيسے فرانس، برطانيہ سب کا حکم يہى ہے؟ کيا يہ حکم ايران کے لئے ہے يا تمام ممالک کے لئے؟download-disicon-7
18امريکہ يا کينيڈا کى شہريت لينے کے بعد کيا مسلمان وہاں کى فوج يا پوليس ميں شامل ہو سکتا ہے؟ اور کيا حکومت کے دفاتر جيسے بلديہ اور دوسرے دفاتر جو کہ حکومت کے تابع ہيں ان ميں نوکرى کرسکتا ہے؟download-disicon-7
19ان اشياء کا کيا حکم ہے جنہيں شہيد کے دوست شہيد کى اولاد کے لئے تحفے کے طور پر لاتے ہيں؟ کيا مذکورہ اشياء شہيد کے چھوٹے بچوں کے مال کا حصہ قرار پائيں گي؟download-disicon-7
20ان تحائف، پيسوں اور کھانے پينے کى چيزوں کا کيا حکم ہے جنہيں دفاتر سے رجوع کرنے والے افراد حکومت کے کارندوں کو اپنى رضا اور خوشى سے ديتے ہيں؟ اور اس مال کا کيا حکم ہے جو عملہ کو رشوت کے طور پر ديا جاتا ...download-disicon-7
21ان لوگوں کى ذمہ دارى کيا ہے جو ايسے کارخانوں اور دفاتر ميں ہيں جن کا فائدہ کافر حکومتوں کو پہنچتا ہے اور يہ امر ان کے استحکام کا سبب بنتا ہے؟download-disicon-7
22ايسا شخص جسے بزنس چمبرہاوس سے مال درآمد کرنے کا جواز مل گيا کيا وہ اس کے ذريعے کوئى کام کيئے بغير اسے آزاد مارﮐﭧ ميں فروخت کر سکتا ہے؟download-disicon-7
23ايسا مال جسے قانونى طور پر نيلام عام کے ذريعے فروخت ہونا ہے اگر نيلام کے لئے رکھا جائے اور قيمت لگانے والا قيمت بيان کر دے ليکن خريدار نہ ہونے کى وجہ سے کيا مذکورہ شئے کو کم قيمت پر فروخت کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
24ايسى اشياء جن کى عام لوگوں کے نزديک کوئى حيثيت نہيں ہے جبکہ ايک خاص طبقے کے نزديک اس کى بہت زيادہ قيمت ہے مثلاً کيڑے اور شہد کي مکهي وغيرہ جن پر يونيورسٹىdownload-disicon-7
25ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل پردے کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟download-disicon-7
26ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟download-disicon-7
27ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟download-disicon-7
28ايسى کتابيں اور اشعار پڑھنے کا کيا حکم ہے جو شہوت کو بھڑکانے کا سبب بنيں؟download-disicon-7
29ايسى کيسٹوں کے سننے کا حکم کيا ہے جنہيں "سازمان تبليغات اسلامى" يا کسى دوسرے اسلامى ادارے نے مجاز قرار ديا ہو؟ اور موسيقى کے آلات کے استعمال کا کيا حکم ہے جيسے، سارنگى، باجہ، گيتار، سِتار، بانسرى وغيرہ؟download-disicon-7
30ايسے مجلات کى خريد و فروخت اور محفوظ رکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں خواتين کے لباس اور نامحرم خواتين کى تصاوير ہوتى ہيں اور جن سے کپڑوں کے نمونہ يا ڈيزائن کے طور پر استفادہ کيا جاتا ہے؟download-disicon-7